Ghazi Ertugrul
تیرہویں صدی کے ایک ترک سردار تھے، جو سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان اول کے والد تھے۔ وہ قائی قبیلے کے رہنما تھے اور اپنی بہادری، انصاف اور اسلامی اصولوں کی پاسداری کے لیے مشہور تھے۔