Baba Turkish Series – (The Father) Season 1 Episode 5 Urdu Sub

حور سرخ چہرا جھکا گٸی اور حیدر اس خوبصورت منظر کو دیکھنے لگا
ابان نے نمرہ سے بات کرنے کی کوشش کی مگر وہ اُس کی کسی بات کا جواب نہیں دے رہی تھی
وہ بھی خاموش ہو کر رسمیں انجواے کرنے لگا
______________________________
مہندی کا فنکشن رات ایک بجے تھا اختتام کو پہنچا
تمام رسموں کے بعد سب مہمان چلے گٸے تھے
وہ گھر آۓ تو تھکن کی وجہ سے حور اور جمیشد صاحب سونے چلے گٸے
جب کے نور لاونج میں بیٹھی تھی اس وقت اُسے بہت بھوک لگی تھی کھانا تو اُس نے کھایا ہی نہیں تھا
ملازم سارے چلے گٸے تھے اور نور کا خود اٹھنے کا دل نہیں کر رہا تھا
وہ وہی بیٹھی جولیری اتر رہی تھی جب زیب ہاتھ میں ٹرے پکڑے اُس کے سامنے بیٹھا
تم نے کھانا نہیں کھایا اور نہ ہی میڈیسن لی وہ خفا سا بولا
اور چمچ اُس کے منہ کے قریب لیا
زیب قسم سے دل نہیں تھا کر رہا، جانتی تھی وہ کھانے کی لاپرواٸی پر کتنا ناراض ہوتا ہے
اس لیے صفائی دینے لگی
وہ خاموشی سے کھلاتا رہا تھوڑی سی بریانی کھانے کے بعد زیب نے اُسے دودھ کا گلاس دیا
جسے وہ ناک منہ چڑھ کر خاموشی سے پی گٸی
اس کے انداز پر زیب کے ہونٹوں پر مسکراہت آٸی
زیب نے اُسے گود میں اٹھایا اور کمرے کی طرف چلا دیا
جانتا تھا وہ بہت تھک گٸی ہے
وہ روم میں داخل ہوا اور اسے آرام سے نیچے اترا
وہ ڈریسنگ روم میں چلی گٸی اور کپڑے چینج کر آٸی
جبکہ زیب بیڈ پر بیٹھا اُس کا انتظار کر رہا تھا
وہ دھیرے دھیرے قدم اٹھاتی بیڈ کے قریب پہنچی اور پھر زیب کے سینے پر سر رکھ کر لیٹ گٸی
زیب نے بھی اُس کے گرد حصار بنایا
”آٸی لو یو “وہ دھیرے سے بولی
لو یو ٹو جانم وہ اُس کے بالوں پر بوسا دیتا بولا
اس طرح وہ ایک دوسرے کی آغوش میں پرسکون ہو کر سو گٸے
______________________________
اگلا دن بہت مصروف تھا وہ تھوڑی دیر پہلے ہی حور اور نور کو پالر چھوڑ کر آیا تھا
اب بھی وہ دیگر کاموں میں مصروف تھا
تیار ہونے پر نور نے زیب کو میسج کیا اور وہ انہیں لینے چلا گیا
وہ سرخ رنگ کا لہنگا پہنے کوٸی اپسرا ہی لگ رہی تھی بیوٹیشن کے کیے گٸے میک اپ وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھی
جبکہ نور راٸل بیلو کلر کی میکسی پہنے جس پر سفید سیٹون سے خوبصورت ورک ہوا تھا پہنے زیب کے دل پر بجلی گرا رہی تھی
وہ سات بجے کے قریب ہال پہچنے حور اور نمرہ کو Birdal room میں بیٹھا دیا گیا تھا
نمرہ بھی ڈیپی ریڈ کلر کا گرارا پہنے مہارت سے کیے گٸے میک اپ میں پری لگ رہی تھی
تھوڑی دیر بعد ہی بارات پہنچے کا شور مچا
دونوں دلہے اسیٹج پر بیٹھے خوبصورت لگ رہے تھے
ابان نے بلیک شروانی پہنی تھی جبکہ حیدر نے سکن کلر کی جس میں وہ بہت ہیڈسم لگ رہا تھا
کچھ ہی دیر میں نکاح کی رسم شروع ہوٸی
پہلے ابان اور نمرہ کا نکاح ہوا اور پھر حیدر اور حور کا
بہت خوبصورت لگ رہی ہو جان ابان دھیرے سے بولا
جبکہ کے نمرہ نے کوٸی جواب نہیں دیا
تم تو میں گھر جا کر بتاو گا وہ دھمکی دیتا بولا
جس سے نمرہ مسکرا دی
اتنا ڈر کیوں رہی ہو یار وہ اُس کے ٹھنڈے ہاتھ پر اپنا ہاتھ رکھتا مسکرا کر بولا
ن۔۔نہیں۔۔۔ت۔۔تو وہ ٹوٹے الفاظ میں بولی جبکہ ہاتھ ابھی بھی حیدر کی گرفت میں تھا
اور اُس کا لمس حور کا دل دھڑکا رہا تھا
رخصتی کا شور ہوا حور زیب کے گلے لگے بہت روٸی زیب بھی اُسے سینے سے لگاۓ نم انکھوں سے رخصت کر رہا تھا
جبکہ کے نمرہ بھی عباس صاحب کے سینے سے لگی رو رہی تھی
وہ دونوں قرآن کے ساۓ میں رخصت ہو کر اپنے پیا کے گھر چلی گٸی

EPISODE 5 URDU SOURCE 1

EPISODE 5 URDU SOURCE 2

EPISODE 5 URDU SOURCE 3

EPISODE 5 URDU SOURCE 4

Baba Turkish Series – (The Father) Season 1 Episode 5 Urdu Sub