Teskilat / Intelligence/ The Organization : Shadow Team: Season 6 Episode 6 (154) in Urdu Sub
دانت بھینچ کر دل میں سوچتے ہوئے اس نے ایک گہری سانس لی، تاکہ غصے کو قابو میں رکھ سکے۔
کھوتا کہیں کا۔۔۔۔ اب دیکھ تیری کر توت کی وجہ سے تیری بہن آدھی رات کو اس ” حال میں باتھ ٹب میں بیٹھی ہے ، اگر اس کی طبیعت خراب ہو گئی تو پھر تمہاری طبیعت ” ! میں پوری طرح سے خراب کر دوں گا
وہ دماغ میں سوچ کر زچ ہو کر رہ گیا تھا۔ رومان شاہ” نے نرمی سے “میرب” کی کلائی تھامی۔” ” جان شاہ” ، چلو باہر آؤ، پانی ٹھنڈا ہو رہا ہے ، تم بیمار پڑ جاؤ گی۔”
میرب” نے شرارت سے آنکھیں موندیں، پھر اپنی بانہیں پھیلا کر سر گوشی میں “
بولی
… پہلے مجھے گود میں اٹھائیں، پھر باہر چلوں گی “
رومان شاہ” نے ایک گہری سانس لیتے ہوئے ” میرب” کو اپنی گود میں اٹھا لیا تھا۔” وہ دونوں پوری طرح بھیگ چکے تھے ، ایسے میں اسے بیڈ پر نہیں لٹایا جا سکتا تھا۔ اس لیے ، “رومان شاہ” نے اسے نرمی سے ہاتھ تب کے باہر کھڑا کیا اور سنجیدگی سے بولا ” یہیں رہو ، میں ابھی تمہارے لیے کپڑے لے کر آتا ہوں۔”
میرب” نے بچوں کی طرح سر ہلایا اور وہیں کھڑی رہی۔ “رومان شاہ” جلدی سے ” روم میں گیا، اس کے لیے خشک تولیہ اور نائٹ سوٹ نکالا اور واپس لوٹا مگر جیسے ہی وہ
واش روم میں داخل ہوا، سامنے کا منظر دیکھ کر ایک پل کے لیے ساکت رہ گیا۔
“میرب ” دیوار کے ساتھ فرش پر بیٹھی ہوئی تھی، انگلیاں مروڑتے ہوئے مدہوشی میں ہنس رہی تھی۔ نشہ شاید کچھ زیادہ ہی سر چڑھ چکا تھا۔ “رومان شاہ” نے تیزی سے آگے بڑھ کر اس کے کپڑے ہینگر پر لٹکائے، تولیہ ساتھ رکھا، اور اسے اپنی مضبوط بانہوں میں تھام کر کھڑا کیا۔ “میرب” معصوم بچوں کی طرح اس کی گرفت میں جھول رہی تھی۔
” ! ادھر آؤ، میں گرم پانی سے شاور دلادوں ، تم بیمار پڑ جاؤ گی ” رومان شاہ” نے نرمی مگر مضبوطی سے اسے شاور کے نیچے لے آیا تا کہ بلز سوپ کا ” پانی اس کے جسم سے صاف ہو سکے مگر ” میرب ” تو جیسے “رومان شاہ” کے لیے ایک سخت آزمائش بن چکی تھی۔ وہ مدہوشی میں ” رومان شاہ” کے سینے کے بالوں سے کھیل رہی تھی، ایک ایک کر کے جڑ سے کھینچتی جارہی تھی۔ “رومان شاہ ” کی پیشانی پر ملکی تیوری ابھری، درد ہوا، مگر اس نے ایک بار بھی ” میرب ” کا ہاتھ نہیں جھٹکا۔
” ! پاگل لڑکی “
اس نے خود سے کہا، مگر اس کی محبت کا انداز ہمیشہ نرمی اور شفقت میں ہی ڈھلا رہتا تھا۔ اس نے ” میرب” کے بالوں میں انگلیاں پھیر کر اچھی طرح پانی بہایا، مگر وہ مسلسل شاہ کی گردن میں ہاتھ ڈالے اس کے سینے سے سر ٹکائے اس کی دھڑکنوں کی ترتیب بگاڑ رہی تھی۔ ” ! یہ کتنے زیادہ ہیں “
” ! یہ گندے لگ رہے ہیں “
” ! ہم ان کی ویکس کر دیں گے “
میرب” نے ایک نیا چٹکلہ چھوڑا تھا، جیسے کہ وہ واقعی “رومان شاہ” کی ویکس کرنے ” کے موڈ میں تھی۔ اسے لگ رہا تھا کہ “رومان شاہ” کے سینے کے بال ویکس کے لائق اہیں
رومان شاہ” نے گہر اسانس لیا، لبوں پر ایک مدھم سی مسکراہٹ آئی، پھر نرمی سے ” بولا
ہاں ، ٹھیک ہے۔۔۔ صبح اٹھ کر کر دینا مگر ابھی میرا بچہ چپ چاپ کپڑے بدلے گا اور ” ” آرام سے سوئے گا، ٹھیک ؟
وہ اسے بچوں کی طرح پچکارتا ہوا شاور سے باہر لایا اور تولیے سے اس کے بھیگے بال خشک کرنے لگا۔
“میرب” کی نظریں “رومان شاہ ” پر تھیں۔ وہ تو بس اسے سنبھالنے کی کوشش کر رہا تھا، مگر “میرب” کے دل میں کچھ اور ہی چل رہا تھا۔ اچانک اس نے “رومان شاہ” کا چہرہ دونوں ہاتھوں میں تھاما، اس کی گہری نظریں “رومان شاہ” کی آنکھوں میں پیوست ہوئیں، اور پھر۔۔۔ نرمی سے اس کے لبوں پر اپنے لب رکھ دیے۔ “رومان شاہ” کے سوئے ہوئے جذبات میں جیسے ایک آگ بھڑک اٹھی تھی۔
” یہ کیا کیا تم نے؟”
- EPISODE 6 (154) URDU SOURCE
- EPISODE 6 (154) URDU SOURCE
- EPISODE 6 (154) URDU SOURCE
- EPISODE 6 (154) URDU SOURCE
- EPISODE 6 (154) URDU SOURCE
- EPISODE 6 (154) URDU SOURCE
- EPISODE 6 (154) URDU SOURCE
- EPISODE 6 (154) URDU SOURCE
- EPISODE 6 (154) URDU SOURCE
- EPISODE 6 (154) URDU SOURCE
Teskilat / Intelligence/ The Organization : Shadow Team: Season 6 Episode 6 (154) in Urdu Sub