Teskilat / Intelligence/ The Organization : Shadow Team: Season 6 Episode 7 (155) in Urdu Sub



add link:

DOWNLOAD VIDEO HERE


  
     
WhatsApp
Want to be notified when our Episode is published?

خانزادی
ملک ہمدان پچھلی سیٹ پر براجمان تھا اور رملہ کا ڈر کے مارے گلہ خشک ہو رہا تھا٫با مشکل خود کو سنبھالا اور سر جھکائے لیکچر سننے میں مصروف ہو گئی۔
اپنی پریشانی میں اس قدر گم تھی کہ اسے پتہ ہی نہی چلا کب لیکچر شروع ہو گیا۔
آج لیکچر کا وقت کچھ زیادہ ہی لمبا ہو گیا تھا٫اللہ اللہ کر کے لیکچر ختم ہوا تو “ملک ہمدان” کلاس سے باہر نکل گیا اور رملہ نے سکھ کا سانس لیا۔
اففففف۔۔۔۔اگر اس نے مجھے دیکھ لیا تو؟؟؟
سوچ سوچ کر پریشان ہو رہی تھی۔۔۔ابھی بیٹھی ہی تھی کہ وہ دوبارہ کلاس میں آتا دکھائی دیا۔
ڈر کے مارے رملہ کے ہاتھ پیر سن ہو گئے۔۔۔۔لیکن ملک ہمدان اس کی طرف دیکھے بغیر ہی اس کے ساتھ بیٹھ گیا۔
اب تو واقعی ہی رملہ کے ہوش اڑ گئے۔تیزی سے اپنے بیگ پر گرفت مظبوط کی اور ایک نظر ہمدان پر ڈالی٫وہ اپنے فون میں مصروف تھا۔
عجیب انسان ہے۔۔۔۔میں اس سے دور بھاگ رہی تھی اور یہ میرے پاس ہی بیٹھ گیا۔اگر اس نے مجھے پہچان لیا تو سب کو بتا دے گا کہ میں ایک طوائف۔۔۔افففف اگر اس نے کسی کو بتا دیا تو میرا یہاں پڑھنا مشکل ہو جائے گا۔
تم یہاں بیٹھے کیا کر رہے ہو؟
کب سے تمہیں کال کر رہی ہوں ہمدان۔۔۔تم ہو کہ فون ہاتھ میں ہونے کے باوجود میری کال اگنور کر رہے ہو٫وجہ جان سکتی ہوں؟
Dont Create seen
اچھا ناں سوری یار۔۔۔۔اب چلو اپنی کلاس میں٫اتنا بھی ناراض نہی ہونا چاہیے تھا تمہیں۔۔۔پتہ ہے کتنی مشکل ہوئی تمہیں ڈھونڈنے میں،ہر ڈیمارٹمنٹ کے چکر لگا لگا کر میرے پاوں درد ہو رہے ہیں۔
چلو یہاں سے۔۔۔۔اسے بازو سے کھینچتی ہوئی کلاس سے باہر لے گئی۔
اچھا۔۔۔اس کا ڈیپارٹمنٹ الگ ہے۔اپنی فرینڈ سے ناراض ہو کر یہاں بیٹھ گیا تھا۔
شکر ہے اللہ کا۔۔۔۔میں تو بہت ڈر گئی تھی۔کیا کیا سوچ بیٹھی تھی میں۔
بہت خوش ہو رہی تھی کہ اچانک نظر سامنے پڑے ہمدان کے فون پر پڑی۔
اوہ۔۔۔۔اب یہ اپنا فون لینے واپس آئے گا٫کیا مصیبت ہے؟
میں جا رہی ہوں یہاں سے۔۔۔کلاس سے باہر جانے ہی لگی تھی لیکن پھر رک گئی۔۔۔نہی اگر میں یہاں سے چلی گئی تو
کوئی اور یہ فون اٹھا لے گا۔
بہت پریشان ہو جائے گا بیچارہ۔۔۔۔ایسا کرتی ہوں لاسٹ ڈائل نمبر چیک کرتی ہوں۔
ڈرتے ڈرتے فون اٹھایا لیکن پاسورڈ لگا تھا۔اب کیا کروں؟
ابھی سوچ ہی رہی تھی کہ وہی لڑکی واپس آئی اور رملہ کے ہاتھ میں فون دیکھ کر تیزی سے اس کے پاس آئی اور
اس کے ہاتھ سے فون جھپٹ لیا۔
چوری کر رہی تھی٫شرم نہی آتی تمہیں؟
گھٹیا لڑکی۔۔۔تم مڈل کلاس لڑکیوں کو تو بس موقع چاہیے چوری کرنے کا٫سمجھ میں نہی آتا کہ آخر تم جیسی لڑکیوں کو یونیورسٹی میں ایڈمیشن کیسے مل جاتا ہے۔
اس کے الزامات پر رملہ چونک کر اپنی سیٹ سے اٹھ کر کھڑی ہو گئی اور ساری کلاس ان کی طرف متوجہ ہوئی۔
Whats Wrong with u?
تمہیں کوئی حق نہی مجھے چور کہنے کا۔۔۔میں نے فون اس لیے اٹھایا تھا کہ۔۔۔۔
کہ۔۔۔۔اس نے رملہ کی بات درمیان میں ہی کاٹ دی۔تم نے فون اس لیے اٹھایا تا کہ اسے آف کر کے یہاں سے کھسک سکو۔
اچھی طرح جانتی ہوں میں تم جیسی گھٹیا لڑکیوں کو۔۔۔تم لوگ ہوتی ہی چور ہو بلکہ یہ عادت تم لوگوں کو وراثت میں ملتی ہے۔
Shut Up…..
رملہ تیزی سے اس کی طرف بڑھی اور اسے انگلی دکھاتے ہوئے وارن کیا۔۔۔مجھے جو کہنا ہے کہہ لو لیکن خبردار اگر تم نے میری وراثت پر انگلی اٹھائی تو تمہاری زبان کھینچ لوں گی میں۔

 

  1. EPISODE 7 (155) URDU SOURCE
  2. EPISODE 7 (155) URDU SOURCE
  3. EPISODE 7 (155) URDU SOURCE
  4. EPISODE 7 (155) URDU SOURCE
  5. EPISODE 7 (155) URDU SOURCE
  6. EPISODE 7 (155) URDU SOURCE
  7. EPISODE 7 (155) URDU SOURCE
  8. EPISODE 7 (155) URDU SOURCE
  9. EPISODE 7 (155) URDU SOURCE
  10. EPISODE 7 (155) URDU SOURCE

Teskilat / Intelligence/ The Organization : Shadow Team: Season 6 Episode 7 (155) in Urdu Sub





.ADS:
Download

HOW TO DOWNLOAD VIDEO?


MAY I HELP U?
Job Ads