As The Crow Flies – Season 1 – Episode 2 – Turkish Drama in Urdu & Hindi Dubbed
” ! پلیز مجھے نیچے اتاریں، کوئی دیکھ لے گا “
اس کے گلے میں بازو ڈالے ہوئے ، وہ شرمائی ہوئی نظروں سے ادھر اُدھر دیکھ رہی تھی، کہ کہیں کوئی دیکھ نہ لے۔
کوئی نہیں دیکھ سکتا، کیونکہ بچوں کو ” زکیہ ” روم میں لے گئی ہے ، اور گھر میں کوئی ” ایسا نہیں جو ہم پر نظر رکھ سکے۔ تو یہاں سے روم تک کا سفر میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کرو، یہ میرا حکم ہے۔
” میں آپ کی آنکھوں میں نہیں دیکھ سکتی۔ “
” کیوں نہیں دیکھ سکتی ؟”
کیونکہ آپ کی آنکھوں میں بہت بے شرمی ہے۔”
” اچھا جی ، بے شرمی ہے ؟” اور روم میں جانے کے بعد تو میں بہت ساری بے شرمی ایک ساتھ تمہارے اوپر “
اتارنے کا ارادہ رکھتا ہوں، اس کا کیا ؟
مسکراتی نظروں سے “رومان شاہ ” ” میرب” کو دیکھتے ہوئے، اس کی حالت سے محظوظ ہو رہا تھا۔
” ! روم کی بات الگ ہے “
تو ٹھیک ہے پھر ، روم کون سا کسی دوسرے ملک میں ہے؟”
” الوجی، ہم روم میں پہنچ گئے ہیں “
ہاتھ بڑھا کر دروازہ کھولتے ہوئے “رومان شاہ” “میرب” کو روم کے اندر لے آیا تھا۔
” اب تو کوئی ٹینشن نہیں ہے ، اب آنکھوں میں دیکھنے والی بات ختم ۔ “
” ! اب تم مجھے کس کرو گی اور وہ بھی یہاں پر ، میرے سٹائل میں “وہ اپنے ہونٹوں کو انگلی سے پوائنٹ کرتے ہوئے، دلکش گہری نظروں سے “میرب” کو دیکھتا ہوا، اسے نرمی سے پیٹ پر بٹھاتے ہوئے ، اس کے قریب ہی بیٹھ چکا تھا۔
میرب” نے نظریں جھکاتے ہوئے پوری ہمت کے ساتھ اپنے “رومان شاہ” کے ” چہرے کو دونوں ہاتھوں سے تھامتے ، اس کے پُر جوش لبوں کو نرمی سے ، بھر پور مخملی پنکھڑیوں سے ٹچ کرتے ہوئے
، میٹھا سا لمس اس کے آتشی لبوں پر بکھیرتے ہوئے بڑے دلچسپ انداز سے پیچھے ہوئی تھی کیونکہ اس نے پہلی بار اپنے ” شاہ” کی بات مان لی تھی، اور یہ اس کے لیے بہت بڑی ہمت کا کام تھا۔ “میرب” کے پیارے سے کارنامے پر ، “رومان شاہ” اس کی کمر پر دونوں ہاتھ رکھے ہوئے ٹکٹکی باندھے ، وہ اسے غور سے دیکھ رہا تھا۔
” کیا ہوا؟ ایسے کیا دیکھ رہے ہیں ؟” میرب” نے حیرانی سے پوچھا۔ “
” میں دیکھ رہا ہوں کہ یہ کیا تھا ؟”
” کس تھی اور کیا تھا ؟” میرب” نے بلش کرتے ہوئے، نظر جھکا کر کہا۔ “
تمہیں کیا، میں چھ سات سال کا بچہ لگتا ہوں جو تم مجھے ایسی معصوم سی کس دے کر ” ٹر کار ہی ہو ؟
” کسی ایسی ہی ہوتی ہے ، ویسی نہیں ہوتی جو آپ کرتے ہیں۔”
” تیری تو ۔۔۔ مجھے سکھاؤ گی کہ کس کیسی ہوتی ہے ؟”
اس کے سر کے پیچھے ہاتھ رکھتے ہوئے، “رومان شاہ” اس کے چہرے کو قریب کرتا، سر کو دائیں طرف جھکاتے ، اس کے لبوں پر لب رکھتا، پوری شدت سے نرمی سے بھر پور پنکھڑیوں کو گرماہٹ سے بھر پور لبوں میں قید کرتا ہوا، اسے کس کا صحیح مطلب سمجھا رہا تھا۔
” اوں۔۔۔”
وہ سانسوں کی روانی رکنے پر مچل اٹھی تھی ، وہ “شاہ” کے ہاتھوں میں جھٹک کر آزادی کی خواہش کر رہی تھی، مگر وہ آج اسے کس کا اصل مطلب سمجھائے بغیر نہیں رکنے والا تھا۔ ویسے بھی، بہت دنوں سے ان کے بیچ میں چلتے ہوئے اختلافات کی وجہ سے “میرب ” کو کافی آزادی مل چکی تھی۔ بہر کا ہوا پنجابی شہزادہ، “میرب” کی سانسوں کو حلق سے کھینچتے ہوئے، اپنی حلق میں انڈیل رہا تھا۔
EPISODE 2 URDU PLAY HERE
As The Crow Flies – Season 1 – Episode 2 – Turkish Drama in Urdu & Hindi Dubbed