As The Crow Flies – Season 1 – Episode 3 – Turkish Drama in Urdu & Hindi Dubbed

ہوتی کہ وہ “نشا” سے نکاح کرلے۔ آج بھی وہ اس رشتے پر افسوس کر رہا تھا، کیونکہ وہ “نشا” کے ساتھ اپنار شتہ کبھی آگے نہیں بڑھا سکا تھا۔
سب کچھ سوچتے ہوئے، “کاشان” نے جھنجھلاہٹ میں اپنا سر جھٹکا اور تصویر سے سر اٹھا کر “میرب ” ملک کے خوبصورت چہرے کو دیکھا، جس کے لیے وہ پچھلے نو سال سے بے چین زندگی گزار رہا تھا۔
آجاؤ میر انصیب بن کر میری زندگی میں “میرب” ملک میں تمہارے بغیر ادھورا ” ” ہوں
وہ گہری سانس لیتے ہوئے واپس اس کی تصویر پر ماتھا ٹکائے ہوئے بلند آواز میں بولا تھا۔
میرب ” گہری نیند میں غرق تھی۔ اچانک ، کسی نے اس کے آس پاس کی فضا کو ” تھوڑا سا تبدیل کیا، اور اس کی آنکھ کھل گئی۔ اس نے سامنے “شاہ ” کو دیکھا، جو چوری چھپ کر اس کی تصاویر لے رہا تھا
۔ “رومان شاہ ” ، آرام سے تھکے پر کہنی ٹکائے ہوئے تھا، ایک ہاتھ سے موبائل پکڑے، اور دوسرے ہاتھ سے “میرب” کے نکھرے ہوئے چہرے کو زوم کر کے پکچر لے رہا تھا۔ موبائل کی روشنی نے “میرب” کی نیند کو ڈسٹرب کر دیا تھا۔
“میرب”: ” یہ کیا کر رہے ہیں آپ؟”
رومان شاہ” (مسکراتے ہوئے): “اپنی جان کے خوبصورت چہرے کو اپنے ” موبائل کے کیمرے سے محفوظ کر رہا ہوں۔
میرب” (غصے میں): “سوتے ہوئے کسی لڑکی کی تصویر کھینچنا گندی بات ہوتی ” ” ہے۔
رومان شاہ” (ہنستے ہوئے): “مگر وہ لڑکی میری بیوی ہے ، اس لیے میں کھینچ سکتا ” ہوں۔
” میرب”: “پھر بھی نہیں کھینچ سکتے ، اگر پکچر اچھی نہ آئی تو ۔ “رومان شاہ” (دلجمعی سے): ” ایسا ہو ہی نہیں سکتا ! میری جان اتنی پیاری ہے تو ” پکچر کیسے خوبصورت نہیں ہو گی ؟
میرب ” : ” ہم۔۔۔ ڈائیلاگ اچھے مار لیتے ہیں آپ، پلیز دکھائیں میری پکچر کیسی ” ہے؟
“رومان شاہ” (مسکراکر): “میری آنکھوں میں دیکھ لو، بالکل ویسی ہے۔ “
“میرب”: ” پلیز موبائل پکڑائیں، مجھے دیکھنا ہے۔”
رومان شاہ” (چاہت بھری نظر سے: “آرام سے لیٹی رہو، ویسے ہی اتنی پیاری ” لگ رہی ہو، یہ نہ ہو کہ میں صبح صبح ہی سانسیں پینے کے موڈ میں آجاؤں۔
ہونے والی ہیں، کچھ اور ” بھی سوچ لیا کریں۔ رومان شاہ” (نرمی سے): “شرم کی بچی ! کچھ اور سوچنے کی فرصت کہاں ملتی ہے ” جب میں تمہارے قریب ہوتا ہوں، اور اس وقت اگر تمہاری تصویریں کھینچ کر دل کو سکون پہنچارہا ہوں، تو وہ بھی اس لیے کیونکہ فجر کی اذانیں ہونے والی ہیں ورنہ تمہاری بولتی تو میں ایسے بند کرتا کہ تم یاد رکھتی۔
اس سے پہلے کہ “رومان شاہ” “میرب ” کو مزید تنگ کرتا، فجر کی اذانیں شروع ہو چکی تھیں، اور “رومان شاہ” کے اصولوں کے خلاف تھا کہ وہ ان لمحوں میں کوئی بے باک حرکت کرتا۔ ہمیشہ کی طرح فجر کی اذان کا احترام کرتے ہوئے، وہ بیڈ سے اٹھ کر بیٹھ گیا۔ اشارہ کرتے ہوئے،
اس نے “میرب ” کو بھی اٹھ کر بیٹھنے کا کہا، اور پھر اپنے بیڈ کے کراؤن پر لٹکے ہوئے دوپٹے کو کھینچتے ہوئے، سر پر لپیٹ لیا۔ “میرب” نے بھی “شاہ” کے ساتھ اذان کے احترام میں اذان کا جواب دیتے ہوئے اپنے دوپٹے کو سر پر لپیٹ لی

EPISODE 3 URDU PLAY HERE

As The Crow Flies – Season 1 – Episode 3 – Turkish Drama in Urdu & Hindi Dubbed