As The Crow Flies – Season 1 – Episode 4 – Turkish Drama in Urdu & Hindi Dubbed
ہمیں بھی بتانا چاہیے تھا، ہم نے تو کل کا ہی پلان کیا تھا کہ کل برتھ ڈے ہے ، اب ایک ‘ ” ! دن پہلے اس نے سارے پلان کی ماں بہن ایک کر دی ہے
” ! اب کل تو نہیں آئے گا “
احمر” نے “شاہ زیب ” کو گھور کر کہا۔ “
اسی دوران “عاصم ” شریف بچہ بن کر خاموشی سے دیکھ رہا تھا۔ بے شک ” عاصم ” کو بھی کسی موقع پر پیچھے نہیں چھوڑا جاتا تھا، مگر “احمر”، “شاہ زیب ” اور “رومان شاہ” کی دوستی کالیول الگ تھا۔
” شاہ میر ” کے ساتھ “رومان شاہ ” کی دوستی کالیول الگ تھا اور “عاصم ” کے ساتھ تو بھائی ہونے والا رشتہ تھا۔ ہر رشتے کی اپنی خوبصورتی تھی، مگر شاہ زیب ” اور ” احمر” کے ساتھ “رومان شاہ ” کی لنگوٹیا یادیں تھیں ، اسی لیے غصہ بھی ویسا ہی نکلا۔
اب “رومان شاہ ” کو بیچ میں ڈال کر ان کے غصے کی شدت کو کم کرنا تھا۔ “رومان شاہ ” نے اپنی طرف سے سب کو پُر سکون کرنے کی کوشش کی، مگر ” شاہ زیب ” کو اپنی غلطی کا احساس ہو چکا تھا۔ وہ جانتا تھا کہ اگر اب موڈ خراب ہوا تو ساری محفل کا مزہ خراب ہو جائے گا لیکن اس وقت ” احمر ” کا غصہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی
آنکھوں کے ڈورے بھی سرخ ہونے لگے تھے۔ پتہ نہیں، “میرب” بھابھی نے کتنے پلین کیے ہوں گے ! آپ لوگوں نے ایک ” ” دن پہلے آکر جو ” میرب ” بھابھی کا پلان خراب کیا ہے ، اس کا کیا ؟
یہ شوشه “شفا” نے چھوڑا تھا، اور سب کی توجہ اس کی بات پر مرکوز ہو گئی تھی۔ اب ” میرب” بیچاری نے پلان تو کیا تھا، مگر اس وقت دوستوں کی لڑائی میں وہ اپنا کٹا نہیں کھول سکتی تھی، اور نہ ہی اسے کھولنے کی ضرورت تھی لیکن یہاں پر “شفا” نے سارا بھانڈا پھوڑ دیا۔
“! پلیز ، بندوق کا رخ میری طرف مت کیجئے “
میرب ” نے فوراً خود کو اس بات سے پیچھے ہٹالیا، کیونکہ ان کی خوبصورت دوستی کی ” جنگ سے سب لوگ لطف اندوز ہو رہے تھے۔ کوئی بھی اس خوبصورت دوستی کے رنگ خراب نہیں کرنا چاہتا تھا۔
” ! چل ڈاکٹر ، کن پھڑتے منا یار نو “
“! وڈا آیا سر پرائز پلان کرن والا، کم از کم ایس پیونوں پچھ لیناسی ” رومان شاه ” نے ” شاہ زیب ” کو کان پکڑنے کو کہا تھا، کیونکہ اب “رومان شاہ ” ” کے بیچ میں پڑے بغیر یہ بات ٹھیک نہیں ہونے والی تھی۔ “رومان شاہ” کے کہنے کی دیر تھی، کہ “شاہ زیب ” نے فورا گانوں کو ہاتھ لگا لیا۔
یہ کیوٹ سی دوستی تھی جس میں نہ کوئی جلن تھی، نہ حسد ، نہ اورنچ پنچ۔ بس محبت، پیار اور جذبے کی حقیقت تھی، جو رشتے کو حسین سے حسین تر بنا دیتی تھی۔
کچھ لوگوں کا یہ ماننا ہوتا ہے کہ تین لوگوں کی دوستی کامیاب نہیں ہوتی، کچھ نے یہ مثال بھی بنار کھی ہوتی ہے کہ ” تین تگاڑا کام بگاڑا، مگر ایسا نہیں ہوتا۔ یہاں “رومان شاہ ” ، ڈاکٹر ” شاہ زیب ” اور ” احمر علوی” کی دوستی اتنی مضبوط تھی کہ آج بھی لوگ ان کی دوستی کی مثالیں دیتے ہیں۔ تو کون کہتا ہے کہ تین لوگوں کی دوستی کامیاب نہیں ہوتی؟
دوستی ہمیشہ تب خراب ہوتی ہے جب دل میں اونچ پنچ، حسد یا خود غرضی جیسے جذبات آجاتے ہیں، اور یہاں ایسا کچھ بھی نہیں تھا۔
احمد علوی” بھی اچھی طرح جانتا تھا کہ ڈاکٹر ” شاہ زیب ” نے ایسا کچھ نہیں سوچا تھا” جس سے وہ برا محسوس کرے، اور ڈاکٹر ” شاہ زیب ” نے بھی کبھی نہیں سوچا کہ “احمر علوی” اوور ری ایکٹ کر رہا ہے یا تماشہ بنارہا ہے۔ ان سب کے رشتے کی مضبوط زنجیر تھا ” رومان شاہ ” ، جو اپنے یاروں کو منانے کے لیے دونوں کو اپنی مضبوط بانہوں میں کیسے ہوئے کھڑا تھا۔
EPISODE 4 URDU PLAY HERE
As The Crow Flies – Season 1 – Episode 4 – Turkish Drama in Urdu & Hindi Dubbed