Baba Turkish Series – (The Father) Season 1 Episode 3 Urdu Sub

میرب” کے وجود کی خوشبو اور “رومان شاہ” پر گہرے نشے کی طرح سرایت کر ” رہی تھی۔ “میرب” اپنے “رومان شاہ” کی محبت کا اظہار سن کر اپنے “شاہ” پر قربان ہو رہی تھی، سوچ رہی تھی کہ وہ کتنی خوش قسمت ہے جسے “رومان شاہ” کی محبت ملی۔ جس شخص کی محبت کے لیے ایک لڑکی نے اپنی زندگی تک بار دی، مگر “رومان شاہ” کی محبت حاصل نہ کر سکی، اور “میرب” کی قسمت میں “رومان شاہ” کی محبت کا سمندر تھا۔ وہ اپنی ہی قسمت پر ناز کرتے ہوئے مسکرارہی تھی۔
ایک عورت کے لیے یہ بہت خوشگوار احساس ہوتا ہے جب اس کا شوہر اپنی محبت کا ” اظہار کرتا ہے۔ محبت کرنا اور محبت کا اظہار کر نادونوں الگ الگ باتیں ہیں۔ بہت سے شوہر اپنی بیویوں سے محبت تو کرتے ہیں، مگر اظہار میں کنجوسی کرتے ہیں، جبکہ محبت کا اظہار آپ کی محبت کو مضبوط کرتا ہے۔
بیوی کو اپنی محبت کا اظہار کر کے اتنا مضبوط بنائیں کہ اگر کوئی دل پھینک عاشق آپ کی بیوی کی زندگی میں داخل ہو ، تو وہ اسے نظر انداز کر سکے۔ اپنی محبت کا اظہار کر کے آپ اپنی بیوی کو اتنا مضبوط بنائیں کہ وہ کسی بھی آزمائش کا مقابلہ کر سکے۔
یہ سب کچھ اسی لیے ضروری ہے تاکہ آپ کی بیوی کا دل آپ کے ساتھ ہمیشہ مخلص رہے۔ ہم عام انسان ہیں ، اور ہماری سوچ بھی عام انسانوں جیسی ہے۔ چاہے ہم کتنی بھی وشش کریں کہ یہ کہیں کہ ہمیں اظہار کی ضرورت نہیں، لیکن حقیقت یہی ہے کہ رشتہ مضبوط بنانے کے لیے اظہار ضروری ہوتا ہے ، خاص طور پر میاں بیوی کے رشتے میں، جو کمزور پڑنے لگتا ہے جب اظہار ختم ہو جاتا ہے۔
رومان شاه ” اپنی محبت کو وقتا فوقتا اپنی بیوی کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے ہمیشہ اپنے ” رشتے کو مضبوط رکھتا تھا۔ اس وقت بھی اتنی خوبصورتی سے اپنی محبت اور جذبات کو بیان کر رہا تھا کہ “میرب” سنتے ہوئے اپنے “رومان شاہ” کی محبت کے سمندر میں بہتی جارہی تھی۔ “میرب” کے ہاتھ کو پکڑ کر لبوں سے لگاتے ہوئے وہ بار بار چوم کر اسے اس کی خوبصورتی اور اس کی عورت ہونے کا احساس دلا رہا تھا۔ “میرب” اپنے “شاہ” کی آنکھوں میں پوری طرح سے کھوئی ہوئی تھی۔ یہ لمحے ، یہ وقت بہت ہی خوبصورت تھے۔ اگر کوئی شاعران لمحوں کو اپنے قلم سے کاغذ پر قید کرتا، تو پڑھنے والے سالوں تک اس تحریر کو یاد رکھتے۔
ان خوبصورت لمحوں میں کہیں بھی جسم کی بھوک نہیں تھی۔ یہاں صرف محبوب کو ، محبوب کی باتوں سے دل میں اُتارا جا رہا تھا۔ یہ لمحے ایک دوسرے کی روحوں کی گہرائیوں تک رسائی کی کوشش تھے ، جہاں الفاظ کی محبت جسمانی خواہشات سے کہیں کہیں زیادہ اہمیت رکھتی تھی۔
رومان شاہ” کے ہاتھ پر لگی ہوئی گولی کی وجہ سے جب اسے ہسپتال سے ڈسچارج کر ” کے گھر لایا گیا تو ” رومان شاہ” اپنی فیملی کے ساتھ اپنے گھر جانا چاہتا تھا، مگر ” شاہ میر ” اور اس کے والدین نے سختی سے اسے جانے سے روک لیا۔
شاہ میر ” نے صاف صاف کہہ دیا تھا کہ جب تک “رومان شاہ ” پوری طرح سے ” صحت یاب نہیں ہو جاتا، وہ یہاں سے نہیں جا سکتا مگر “رومان شاہ” با ضد تھا کہ وہ اپنی بہن کے گھر اور زیادہ نہیں رہنا چاہتا۔
رومان شاہ” پرانی سوچ کا مالک تھا، اسے اپنی بہن کے گھر پر رکنا پسند نہیں تھا، مگر ” “شاہ میر ” ہمیشہ اسے یہ کہہ کر لاجواب کر دیتا تھا کہ یہ صرف اس کی بہن کا نہیں، اس کے بھائی کا بھی گھر ہے۔
شاہ میر ” کا کہنا تھا کہ اگر تم مجھے بھائی نہیں سمجھتے تو پھر چلے جاؤ۔ ” شاہ میر ” کی بات پر بارمان کر “رومان شاہ” کو ہمیشہ چپ ہو نا پڑتا تھا۔ آہستہ آہستہ وقت گزرتا چلا گیا اور “رومان شاہ ” کی صحت میں بھی بہتری آنے لگی تھی۔ وقت تیز رفتار پرندے کی طرح گزرتا جارہا تھا، ہنستے کھیلتے کیسے صبح سے شام ہو جاتی، پتہ ہی نہیں چلتا تھا۔
هر روز ” رومان شاہ” کی دوستوں کی محفل بھی خوب جمتی تھی۔ کبھی “رومان شاہ ” اپنے دوستوں کو ملنے چلا جاتا تھا، تو کبھی وہ ادھر آجاتے۔ اسی طرح وقت گزرتا جارہا تھا۔
دلاور ” کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہتے ہوئے “رومان شاہ ” اپنے بزنس کو ” پوری طرح سے سنبھال چکا تھا۔
ابھی اس نے باقاعدہ طور پر آفس جانا شروع نہیں کیا تھا، مگر وہ گھر پر بیٹھ کر ہی اپنے سارے بزنس کو آن لائن سنبھالنے کے قابل ہو چکا تھا۔
رومان شاہ” کے ہاتھ پڑھتے ہی بزنس ترقی پر ترقی کرنے لگا تھا، نئے نئے کانٹریکٹ ” سائن ہونے لگے تھے۔
دوسری جانب “سلطان” کو اپنے تمام گناہوں کی سزا مل رہی تھی۔ اس پر اتنے زیادہ جرم ثابت ہوئے تھے کہ اس کے بچنے کی کوئی امید نہیں تھی۔ اسے سزائے موت کے آرڈر آچکے تھے۔ “عائشہ ” نے اپنے تمام جرم قبول کر لیے تھے۔ اپنے منہ سے اس نے “شاہ میر ” پر لگائے ہوئے تمام الزام قبول کیے

EPISODE 3 URDU SOURCE 1

EPISODE 3 URDU SOURCE 2

EPISODE 3 URDU SOURCE 3

EPISODE 3 URDU SOURCE 4

Baba Turkish Series – (Father) Season 1 Episode 3 Urdu Sub