Teskilat / Intelligence/ The Organization : Shadow Team: Season 6 Episode 8 (156) in Urdu Sub
تم کہاں جا رہی ہو عدیلہ ؟ سعدیہ بیگم نے پوچھا ۔
بھابھی وہ مارکیٹ تک جا رہی ہوں آپ تو جانتی ہیں نا آج کاشان اور انعم کا نکاح ہے تو انعم کے لیے گولڈ کا سیٹ لینا ہے نکاح کا تحفہ ۔ عدیلہ نے بتایا ۔
یہ تو بہت اچھی بات ہے اچھا سنو ایک کام کرنا ایک اچھا سا سیٹ روبینہ کے لیے بھی پسند کر لینا روبینہ کے لیے تحفہ ہو گا اس کی شادی کا عبیرہ کے لیے تو میں نے لے لیا تھا لیکن روبینہ کے لیے نہیں لے سکی اس دن وقت ہی نہیں رہا تھا ۔سعدیہ بیگم بولیں
جی بھابھی آپ فکر نہ کریں میں لے آؤں گی اچھا میں چلتی ہوں پھر جلدی آنا بھی ہے ۔ عدیلہ نے کہا اور جانے کے لیے نکل گئی
عبیرہ، یزدان اور ارحم روبینہ کی بارات تھی۔ سب لوگ شادی ہال پہنچ چکے تھے۔ یزدان اور ارحم سٹیج پر بیٹھے تھے، دونوں اپنی دلہنوں کا انتظار کر رہے تھے۔
تھوڑی دیر بعد روبینہ انعم کے ہمراہ ہال میں داخل ہوئی۔ وہ بہت پیاری لگ رہی تھی۔ اس نے سرخ رنگ کا لہنگا پہنا تھا جس پر سفید موتیوں سے کام ہوا تھا۔ ارحم نے اٹھ کر روبینہ کے آگے ہاتھ کیا۔ روبینہ نے ارحم کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ دیا اور سٹیج پر چڑھ گئی۔ کیمرہ مین نے تصویریں بنائیں۔ سب بہت خوش تھے۔
لیکن عبیرہ ابھی تک نہیں آئی تھی۔
کچھ دیر بعد عبیرہ ہال میں داخل ہوئی۔ سب کی توجہ عبیرہ کی طرف ہو گئی۔ اس نے فریش ریڈ کلر کا لہنگا پہنا تھا جس پر گولڈن کام ہوا تھا۔ خوبصورتی سے تیار ہوئی وہ کوئی آسمان سے اتری پری لگ رہی تھی۔ یزدان تو اسے دیکھتا ہی رہ گیا تھا۔
عبیرہ کے دائیں طرف کائزان جبکہ بائیں طرف کاشان تھا۔ یزدان نے عبیرہ کے سامنے ہاتھ پھیلایا۔
*عبیرہ:* وعدہ کرو کبھی ساتھ نہیں چھوڑو گے۔
*یزدان:* نہیں چھوڑوں گا، بھلا اپنی جان کو بھی کوئی چھوڑ سکتا ہے کیا؟
عبیرہ نے یزدان کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ دیا اور سٹیج پر چڑھ گئی۔ سب بہت خوش تھے۔ سب نے تصویریں بنوائیں، ساتھ مہمانوں سے ملنے لگے۔
تھوڑی دیر بعد نعمان صاحب نے کہا:
*نعمان صاحب:* ابا جان، مولوی صاحب آ گئے ہیں؟
*یزدان:* مولوی صاحب کو کیوں بلایا ہے؟
*حمدان صاحب:* نکاح کروانا ہے۔
*ارحم:* کس کا نکاح دادو؟ ہمارا نکاح تو ہو چکا ہے۔
*فیضان صاحب:* بالکل ٹھیک کہہ رہے ہو تم، ارحم۔ تمھارا اور یزدان دونوں کا نکاح ہو چکا ہے۔ لیکن آج یہاں کسی اور کا بھی نکاح ہونے والا ہے۔
*کاشان:* کس کا نکاح، تایا جان؟
*حمدان صاحب:* تمھارا نکاح، کاشان۔
کاشان: میرا نکاح کس کے ساتھ؟
حمدان صاحب: انعم کے ساتھ ہے تمھارا نکاح، بیٹا۔
انعم: بابا، میں کیسے نکاح کر سکتی ہوں؟ کیا کاشان مجھے قبول کرے گا؟
احمد صاحب: بیٹا، پریشان مت ہو۔
- EPISODE 8 (156) URDU SOURCE
- EPISODE 8 (156) URDU SOURCE
- EPISODE 8 (156) URDU SOURCE
- EPISODE 8 (156) URDU SOURCE
- EPISODE 8 (156) URDU SOURCE
- EPISODE 8 (156) URDU SOURCE
- EPISODE 8 (156) URDU SOURCE
- EPISODE 8 (156) URDU SOURCE
- EPISODE 8 (156) URDU SOURCE
- EPISODE 8 (156) URDU SOURCE
Teskilat / Intelligence/ The Organization : Shadow Team: Season 6 Episode 8 (156) in Urdu Sub