Veliaht – Wali ahad (waris) Turkish Series Season 1 Episode 4 Urdu sub

Veliaht – Wali ahad (waris) Turkish Series Season 1 Episode 4 Urdu sub

 

وہ گہری نیند میں تھی جب اسے اپنا دم گھٹتا محسوس ہوا تھا جیسے کسی نے کوئی بھاری بھرپور سامان اسکے اوپر لا کر رکھ دیا ہو۔\
ایک جھٹکے سے آنکھیں کھولے اس نے خود پر رکھے بوجھ کو دیکھا تو اسکی آنکھیں حیرت سے پھٹی تھیں۔
التمش کو اپنے قریب وہ بھی بن ا ش,رٹ کے دیکھ اسکا چہرہ مارے شرم کے لال ہوا تھا۔
جبکہ وہ اسکی حالت سے بے خبر اسے اپنے حصار میں گہری نیند میں تھا۔۔
پیشانی پر بل ڈالے مہر نے پوری قوت سے اسے خود سے دور کرنا چاہا مگر اس کوشش میں وہ مزید اسکے قریب ہوئی تھی۔
التمش کو ایک انچ بھی ہلانا اسکے نازک وجود کا کام نہیں تھا مگر وہ ہمت نہیں آرہی تھی اسے خود سے دور کرنے کی خاطر وہ مسلسل کوشش کر رہی تھی اور اسی کوشش میں اسکا پورا چہرہ سرخ ہوچکا تھا ۔۔
جبکہ دوسری جانب وہ جو نیند سے جاگ چکا تھا مسکراہٹ چھپائے اسکی کوششوں کو دیکھ رہا تھا۔
“اففف اتنا وزنی انسان۔۔۔ پتا نہیں کیا کھاتے ہیں کو ایک انچ بھی نہیں ہل رہے” گہرے گہرے سانس بھرتے وہ واپس سے اسکے ہاتھ پر سر رکھ گئی۔
ایک تو کل سے کچھ کھایا نہیں تھا اور سے صبح صبح اتنی مشقت کرلی تھی کہ وجود میں اب بالکل بھی جان نہیں بچی تھی۔
تھک کر اسکے ہاتھ پر سر رکھے اس نے زرا سا نظریں اٹھا کر التمش کو دیکھا**۔۔**
کھڑے نقوش گھنی داڑھی مونچھوں سے ڈھکے عنابی لب کھڑی ستواں ناک اور اس پر موجود وہ ننھا سا تل۔
مہر گل کے دل میں ایک بار پھر اسکی محبت نے انگڑائی لی تھی۔
یہ وہ شخص تھا پہلی ملاقات میں بھی اسکے دل کو اپنا اسیر کر گیا تھا ۔
جس کے خواب اس نے جاگتی آنکھوں سے دیکھے تھے اور اب وہ ملا بھی تھا تو کیسے۔۔
وہ اسکے چہرے کو دیکھے گئی دل میں اسے چھونے کی خواہش نے شدت سے زور پکڑا تھا۔۔
وہ اس لمحے کے سحر میں جکڑی محبت میں لپٹی آہستہ سے اوپر ہوتی التمش کے ہونٹوں کر اپنے ہونٹ رکھتے آنکھیں موند گئی۔
اور یہ عمل کرتے اسکا دل اتنی زور سے دھڑکا تھا کہ جیسے ابھی سینے سے نکل کر باہر آ جائے گا وہیں دوسری طرف التمش اسکے عمل سے گویا پتھر کا ہوا تھا۔
وہ اسکے لبوں کو نرمی سے چھوتی التمش خانزادہ کے ضبط کا امتحان لے رہی تھی۔
من ناول یعنی یہ ناول جو اپلوڈ کیا ہے
جس کسی کو جلدی ناول کملیٹ پڑھنا ہے مجھے فرینڈ ریکوسَسٹ بیجھ دے ورنہ انابکسَس میں میَسسج کردے
میں کملیٹ ناول سینڈ کردں گا
مجھے ریکوسٹ بیجھ
یہ انباکسَس میں میسَسج کردےجلدی
لمحوں کا کھیل تھا اسے محسوس کر وہ پیچھے ہوئی تھی اپنی ہی حرکت پر چہرہ حد سے زیادہ سرخ ہوا تھا۔
التمش کے لبوں پر لگی لپ اسٹک دیکھ اس نے خفت سے دانتوں تلے لب دبایا ۔۔
اور آہستہ سے اپنا ہاتھ اسکے ہونٹوں کی جانب بڑھایا مگر تبھی وہ ہاتھ التمش کی گرفت میں آیا وہیں مہر کی جان لبوں پر آئی تھی۔
“کیا کر رہی ہیں مہر گل؟”

EPISODE 4 URDU SOURCE 1

EPISODE 4 URDU SOURCE 2

EPISODE 4 URDU SOURCE 3

EPISODE 4 URDU SOURCE 4

EPISODE 4 URDU SOURCE 5

EPISODE 4 URDU SOURCE 6

Veliaht – Wali ahad (waris) Turkish Series Season 1 Episode 4 Urdu sub