Hur Adam -Free Man turkish Movie Urdu
سعید نورسی
سلطنتِ عثمانیہ کے آخری دور میں ایسے شخص کی کہانی جو نہ صرف مفسرِ قرآن تھا، بلکہ انہوں نے موضوعاتِ قرآن پر بھی معتدد کتابیں لکھیں۔ایک ایسے شخص کی سچی کہانی جس نے وقت کے حکمرانوں کے آگے سر نہیں جھکایا بلکہ قرآن کی تعلیم عام کرنے میں پوری زندگی صرف کر دی۔
سعید نورسی کے متعلق اردو آرٹیکل پڑھنے کے لئے اور بدیع الزماں سعید نورسی کی حیات پر بنی ترکش فلم “Hur Adam” اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے اس لنک پر کلک کریں. شکریہ.
ADVERTISEMENT: