● Official video of the new project of Mehmet ● Bozdagh on the life of Jalaluddin Khwarzam ● shah 👑👑🔥🔥
● Genghis Khan vs Jalaluddin Khwarzam shah
● Jalaluddin Khwarzam defeated Genghis
● Khan and gave tough time to Genghis Khan and Mongols
خوشخبری! نیا تاریخی ڈرامہ آنے والا ہے.ان شاء اللہ
ترکی اور ازبکستان کی مشترکہ کوششیں سے ناظرین کیلئے ایک نیا ڈرامہ “سلطان جلال الدین شاہ خوازم” کے متعلق آرہا ہے.
سلطان جلال الدین خوازمی سلطنت کے آخری بادشاہ تھے, انہوں نے ہندوستان میں چنگیز خان کے بھاری منگول لشکر کو شکست دی. انہوں نے منگولوں کے خلاف کئی عرصے تک جہاد کیا.
امید ہے کہ آپ ارطغرل غازی, عثمان غازی کے بعد اس ڈرامے کو بھی بڑھ کر پسند کریں گے
ADVERTISEMENT: