ADVERTISEMENT:


Turkish Dramas & Movies in Urdu, English, Arabic & Bnagla Subtitles

turkish

Episode No.30 in English & Urdu Dubbing PLAY HERE

 

عمر ِفاروق ؓ‘‘ یا ’’عمر ؓ سیریز ‘‘دراصل ایک تاریخی ڈرامہ سیریز ہے جس میں حضرت عمر ؓکی مبارک زندگی، عرب (مکہ)میں اسلام کی ابتداء سے لے کر مدینہ طیبہ میں اسلامی ریاست قائم ہونے تک اور پھر حضرت ابوبکر صدیق ؓ اور حضرت عمر ؓکے دور خلافت کو فلمایا گیا ہے لیکن اصلاًحضرت عمرفاروقؓ کی مبارک زندگی اور مبارک دور خلافت کو دکھانا مقصود ہے تاکہ مسلمان اپنے دین اور ورثے سے آگاہی حاصل کریں اور یوں اپنا شاندار ماضی دیکھ کر مستقبل کی تعمیر میں لگ جائیں۔

 


ADVERTISEMENT:


turkish