ADVERTISEMENT:


Turkish Dramas & Movies in Urdu, English, Arabic & Bnagla Subtitles

turkish

Tariq Bin Ziyad: Season 1 Urdu: Episode 1

Tariq Bin Ziyad

URDU SERIES UNDER PROCESS…COMING SOON

ملک سپین کے جنوب میں ایک جگہ ہے جسے جبرلٹر کہتے جس کاعربی نام جبل الطارق ہے.یہ نام مشھور سپہ سدالار طارق بن زیاد سے منسوب ہے. طارق بن زیاد نے آپنی ہمت اور جواں مردی سے اپنے سپاہیوں کے دل میں گھر کر لیا تھا.جو حکم دیتا جلد اس کی تکمیل ہوتی یہی وجہ تھی کہ افریقہ سے چلا اور جلد ہی سپین پر قبضہ کر لیا. سپین کی فتح کا ذکر . . بہت ہی خوشحالی کا دور تھا. اس وقت خاندان بنوامیہ کے چھٹے خلیفہ ولید اول کے زمانے میں موسی بن نصیر شمالی افریقہ کا حاکم تھا .اس وقت ملک سپین جو کہ ہمسایہ ملک تھا اس میں عیسایی بادشاہوں کےظلم و ستم سے رعایا بہت پریشان تھی لوگوں نے موسی بن نصیر کو درخواست کی کہ وہ سپین پہ حملہ کرے اور انھیں نجات دلائیں چنانچہ موسی بن نصیر نے والید اول سے اجازات لے کر اپنے ایک سپہ سالار طارق بن زیاد کے سرکردگی میں ساتھ ہزار کا فوج حملے کہ لیے روانہ کیا اس زمانے میں سپین پر جس بادشاہ کا حکومت تھا اس کا نام روڈرک تھا .اس نے طارق فوج کے انے کی خبر سنی تو اس نے فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا .طارق بن زیاد نے اپنے فوج میں پانج ہزار اور شامل کر لیے اس طرح فوج ہو گی بارہ ہزار لیکن اس کے مقابلے میں عیسائی فوج ایک لاکھ تھی کہتے ہیں کہ جب طارق بن زیاد جبل الطارق کہ مقام پر اترا تو جن کشتیوں میں ایا تھا وہ سب ساحل پر جلا ڈالی فوج کے افسروں نے اسے غیردانشمندانہ فیصلہ قرار دیا طارق بن زیاد نے اس موقع پر اپنی تاریخی تقریر کی جس کا خلاصہ یہ ہے ” اب تم لوگوں کے فرار ہونے کا کوئی راہ نہیں دشمن تمھارے اگے ہیں اور سمندر پیچھے بچھنے کا صرف ایک راستہ ہے اگے بڑھو اور ملک پر قبضہ کر لو . اس کے بعد طارق اور روڈرک کے فوج کی جنگ شروع ہوی ایک طرف بارہ ہزار اور ایک طرف ایک لاکھ فتح مسلمانوں کو ہوی اور روڈرک مارا گیا اور رفتہ رفتہ پورے سپین پہ قبضہ کر لیا یہ فتح اسلام کی بڑی فتح تھی.اس فتح نے یورپ میں اسلام کے ترقی کے راہ کھول دیئے .گویا یہ طارق بن زیاد کی ذات تھی جنہوں نے سپین میں اسلام کا بول بالا کر دیا .اور اس تاریخ میں طارق بن زیاد کا نام ہمیشہ کیلے باقی رہ گیا


ADVERTISEMENT:


turkish