Uyanış: Büyük Selçuklu
Awakening The Great Seljuk
Nizam e Alam
سلجوق حکومت پر بنی سیریل جس میں سلجوقی سلطان ملک شاہ کی حسن بن صباح کے خلاف جدوجہد کے دور کو دیکھایا گیا ہے.(حسن بن صباح جس نے Assassins کی بنیاد رکھی).
چینل TRT کی طرف سے رات ٹریلر نشر کیا گیا ہے اور یہ سیریل 28 ستمبر سے شروع کی جارہی ہے.
امید ہے کہ TRT کا یہ پروجیکٹ بھی دیریلش ارطغرل کی طرح کامیاب ہوگا. انشاءاللہ
اس سیریل کی کاسٹ بھی بہت اچھی ہے آپ کو ترکی کے سارے High Rated اداکار اس سیریل کی سکرین پر نظر آئیں گے.
مزے کی بات یہ کہ عزت ماب سعدالتعین کوپیک بھی ایکشن میں نظر آئیں گے
ADVERTISEMENT: